
اعتکاف کی حالت میں حیض آنے سے اعتکاف فاسد ہوگایا نہیں؟
Question
کیا فرماتے ہیں علما ئے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر كسى عورت كو دوران اعتكاف حیض آجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
Answer
عورت کو حیض آجانے کی وجہ سے اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے گا، اب صرف ایک دن کی قضاء روزے کیساتھ ضروری ہے، بقیہ ایام کی قضا ءنہیں۔ "ولو حاضت المرأة في حال الاعتكاف فسد اعتكافها؛ لأن الحيض ينافي أهلية الاعتكاف لمنافاتها الصوم، ولهذا منعت من انعقاد الاعتكاف فتمنع من البقاء".(بدائع الصنائع: باب الاعتکاف: ۲/۱۱۶،بیروت). فقط.واللہ اعلم بالصواب 95/433
Dar-ul-Ifta, Jamia Farooqia Karachi
Fatwa No.:
;" > روزہ
مندرجہ بالا موضوع سے متعلق مزید فتاویٰ
‹قرض كےہوتے ہوئے نفلی صدقہ کرنا‹كپڑوں پر خون ديكھا تو كب سے كپڑے ناپاك شمار ہوں گے؟‹كميٹی كے پیسوں كو ذاتی استعمال ميں لانے كا حكم اور ان كا صحيح مصرف‹بنجر زمين ضرورت اصلیہ سے زائد ہو تو قربانی کا حکم‹کسی جانور کی دم کا ثلث حصہ کٹا ہو تو اس کی قربانی کا حکم‹کیا بیوی پر شوہر کے رشتہ داروں کی خدمت لازم ہے؟
