🔍
طہارت

وضو کے بعد شک ہونے کا حکم

اصول یہ ہے کہ یقین شک سے زائل نہیں ہوتا۔ لہٰذا اگر وضو مکمل کرنے کے بعد محض شک ہو کہ وضو ٹوٹ گیا ہے یا نہیں، تو وضو کو باقی اور برقرار سمجھا جائے گا، دوبارہ وضو کرنا ضروری نہیں۔

فتویٰ نمبر: 190/2012/4/2026