Dar-ul-Ifta
وضو کے بعد شک ہونے کا حکم
Question
اگر وضو کرنے کے بعد شک ہو کہ وضو ٹوٹا یا نہیں تو وضو باقی سمجھا جائے گا...
Answer
اصول یہ ہے کہ یقین شک سے زائل نہیں ہوتا۔ لہٰذا اگر وضو مکمل کرنے کے بعد محض شک ہو کہ وضو ٹوٹ گیا ہے یا نہیں، تو وضو کو باقی اور برقرار سمجھا جائے گا، دوبارہ وضو کرنا ضروری نہیں۔
Dar-ul-Ifta, Jamia Farooqia Karachi
Fatwa No.: 190/201
