🔍
دار الإفتاء

وضو ٹوٹنے کے اسباب

السؤال

وضو مندرجہ ذیل امور سے ٹوٹ جاتا ہے: پیشاب، پاخانہ، ریح کا نکلنا...

الجواب

وضو مندرجہ ذیل امور سے ٹوٹ جاتا ہے: پیشاب، پاخانہ، ریح کا نکلنا، نیند کا غالب آجانا جس میں سرین زمین سے اٹھ جائیں، بے ہوشی، قے بھر منہ، اور شرم گاہ کو بلا حائل چھونا۔

دار الإفتاء، جامعة فاروقية كراتشي

رقم الفتوى: 185/196