تعريف جامعة فاروقية كراتشي
جامعہ فاروقیہ کراچی 23 اگست 1967ء بمطابق 28 جمادی الاول 1387ھ کو قائم ہوا۔ یہ ایک ادارہ، ایک تحریک کے طور پر جانا جاتا ہے، جہاں ہزاروں طلبہ و طالبات دینی تعلیم حاصل کر چکے ہیں اور حاصل کر رہے ہیں۔
جامعہ کے بانی حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب رحمہ اللہ تھے، جن کی محنت اور دعاؤں سے یہ ادارہ آج ایک تناور درخت کی شکل اختیار کر چکا ہے۔
پتہ: شاہ فیصل کالونی نمبر 4، کراچی 75230، پاکستان
فون: 0092-21-34571132
