🔍
دارالافتاء

کسی جانور کی دم کا ثلث سے زائد کٹا ہوا ہو تو قربانی کا حکم

سوال

اگر جانور کی دم کا تہائی یا اس سے کم حصہ کٹا ہو تو قربانی جائز ہے...

جواب

اگر جانور کی دم، کان یا جسم کے کسی حصے کا تہائی یا اس سے کم حصہ کٹا ہوا ہو تو قربانی جائز اور درست ہے۔ تہائی سے زائد کٹنے کی صورت میں قربانی جائز نہیں۔

دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی

فتویٰ نمبر: 98/145