دارالافتاء
قرض کے ہوتے ہوئے نفلی صدقہ کرنا
سوال
قرض کی ادائیگی مقدم ہے، البتہ تھوڑا سا نفلی صدقہ کرنے میں حرج نہیں...
جواب
قرض کی ادائیگی مقدم اور واجب ہے۔ البتہ اگر مالی حالت اجازت دے تو تھوڑا سا نفلی صدقہ کرنے میں شرعاً حرج نہیں، بشرطیکہ قرض کی ادائیگی میں تاخیر یا نقصان نہ ہو۔
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
فتویٰ نمبر: 210/312
