
DARUL IFTA
JAMIA FAROOQIA KARACHI
SHAH FAISAL COLONY BLOCK 4.

دارالافتاء جامعہ فاروقیہ کراچی
شاہ فیصل کالونی نمبر 4، کراچی، پوسٹ کوڈ 75230
www.farooqia.com • info@farooqia.com+92-21-34571132 • +92-21-34573865facebook.com/jamiafarooqiashahfaisal
اعتکاف کی حالت میں حیض آنے سے اعتکاف فاسد ہوگایا نہیں؟
;" > روزہدار الإفتاء، جامعة فاروقية كراتشي
اعتکاف کی حالت میں حیض آنے سے اعتکاف فاسد ہوگایا نہیں؟
السؤال
کیا فرماتے ہیں علما ئے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر كسى عورت كو دوران اعتكاف حیض آجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
الجواب
عورت کو حیض آجانے کی وجہ سے اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے گا، اب صرف ایک دن کی قضاء روزے کیساتھ ضروری ہے، بقیہ ایام کی قضا ءنہیں۔ "ولو حاضت المرأة في حال الاعتكاف فسد اعتكافها؛ لأن الحيض ينافي أهلية الاعتكاف لمنافاتها الصوم، ولهذا منعت من انعقاد الاعتكاف فتمنع من البقاء".(بدائع الصنائع: باب الاعتکاف: ۲/۱۱۶،بیروت). فقط.واللہ اعلم بالصواب 95/433
دار الإفتاء، جامعة فاروقية كراتشي